لکی مروت میں بیٹری شاپ میں دھماکا، 2افرادجاں بحق، 8زخمی
Web Desk
7 March 2026
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بیٹری شاپ میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ لکی مروت میں دھماکا آئی ای ڈی یا کواڈ کاپٹرکا ہو سکتا ہے ۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ دھماکا پولیس امن کمیٹی کے صدر خالد خان کے بھائی کی بیٹری شاپ میں ہوا، دھماکے میں شعیب خان سمیت 10 افراد شدید زخمی ہوئے تھے تاہم شعیب خان اور دوسرے زخمی فرقان خان اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ منجیوالا چوک میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس میں 10 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جبکہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا، توانائی کی قیمتوں پر دباؤکا خدشہ ہے، ملکی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
30 April 2026
کیمبرج کی پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اے لیول ریاضی کا پیپرآؤٹ ہونے کی تصدیق
30 April 2026
عارف حبیب لمیٹڈ کا پی آئی اے کے بقیہ 25فیصدحصص خریدنےکا باضابطہ اعلان، نجکاری کمیشن کونوٹس موصول
30 April 2026
750 ملین ڈالر کے یورو بانڈز موصول، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر20ارب ڈالر سے تجاوزکرگئے، وزارت خزانہ
30 April 2026
موٹرسائیکل سواروں، پبلک وگڈزٹرانسپورٹ کےلیے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع
30 April 2026
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان؛ کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد، خواتین امیدوار بازی لے گئیں
30 April 2026
اڈیالہ جیل کے باہر ڈرامائی صورتحال؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کو داہگل ناکہ پر روک لیا گیا
30 April 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کے وکیل کا قید تنہائی اور صحت سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار
30 April 2026