وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ بہار کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
6 March 2026
وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسمِ بہار (اسپرنگ بریک) کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27 مارچ تک بند رہیں گے۔ چار روزہ تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے اور باقاعدہ تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس بار موسمِ بہار کی تعطیلات کو عید الفطر کی چھٹیوں کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے تاکہ طلبہ اور اساتذہ کو عید کے موقع پر طویل وقفہ مل سکے اور وہ اپنے خاندانوں کے ساتھ تہوار منا سکیں۔ اس فیصلے سے ان طلبہ کو خاص طور پر فائدہ ہوگا جو وفاقی دارالحکومت سے باہر دوسرے شہروں کے رہائشی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026