امریکہ ایران جنگ کا فضائی آپریشن پر اثر: ایک ہفتے میں پاکستان سے 1130 پروازیں منسوخ
Web Desk
6 March 2026
امریکا ایران جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک کیلئے آج بھی ایک سو چار پروازیں منسوخ کی گئیں، تاہم بعض پروازیں بتدریج بحال بھی کی جارہی ہیں۔ کراچی سے اکیس پروازیں، لاہور سے ستائیس پروازیں، اسلام آباد سے انتیس پروازیں منسوخ ہوئیں تاہم اسلام آباد سے چودہ پروازیں روانگی کیلئے تیار ہیں۔ پشاور سے بارہ پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ چار پروازیں شیڈول کی گئی ہیں۔ ملتان سے آٹھ پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ سات پروازیں روانگی کیلئے تیار ہیں۔ فیصل آباد سے سات پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ دو پروازوں کے آپریٹ ہونے کی توقع ہے۔ ادھر کوئٹہ سے شارجہ اور دبئی کیلئے آج کی چاروں پروازیں آپریٹ ہونے کاامکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کےدوران پاکستان سے مشرق وسطیٰ کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار ایک سو تیس پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026