حکومت نے چیئرمین نیب نذیر احمد کی مدت ملازمت میں مزید 3سال کی توسیع کر دی
Web Desk
5 March 2026
اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی مدت ملازمت میں 3سال کی توسیع کر دی ہے۔
وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع 6 مارچ 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع موجودہ شرائط و ضوابط کے تحت دی گئی ہے اور چیئرمین نیب بدستور اپنے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو 6مارچ 2023 کو 3 سال کے لیے چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات کیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026