LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں لگاتار 14ویں شکست، انگلینڈ نے بھی ہرا دیا خیبر پختونخوا فنانس بل میں نئے ٹیکس عائد، جرمانوں میں بڑا اضافہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے نئے مالی سال کا 2170 ارب کا بجٹ منظور کر لیا گورنر تبوک کا شہباز شریف سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا پاکستان اور ایران کی امنگیں اور مقاصد مشترکہ ہیں، ایرانی صدر پزشکیان غزہ استحکام فورس: مراکش کا فوجی دستہ اسرائیل پہنچ گیا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کریں گے، بلاول بھٹو وزیراعظم کی حج 2026 کے منتظمین کی ملاقات، شہباز شریف نے مبارکباد دی عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے نئی ویزا شرائط جاری کر دیں حکومت کا پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ پر کنٹرول مزید مضبوط، شیئر ہولڈنگ میں اضافہ فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر زور امیرِ قطر کا شہباز شریف سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو سراہا قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی مسترد ایران کو کوئی رقم یا منجمد فنڈز جاری نہیں کیے، معلومات غلط نکلیں تو مذاکرات ختم کر دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان میں جگر کی پیوندکاری کا عالمی ریکارڈ، 24 گھنٹے میں 10 کامیاب ٹرانسپلانٹس مکمل

سندھ ایپکس کمیٹی ،دہشتگردی، لینڈمافیااورغیرقانونی اسلحے کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ

Web Desk

4 March 2026

وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس۔ صوبائی وزیرداخلہ،کورکمانڈرکراچی اوراعلیٰ سول وعسکری قیادت نے شرکت کی۔

اجلاس میں اسرائیل،امریکا ایران جنگ کے باعث کراچی میں کشیدہ سیکیورٹی صورتحال پر غورکیاگیا۔،،وزیراعلیٰ نے  کراچی میں جانی نقصان کےپیش نظرریاستی رٹ قائم رکھنے، غیرملکیوں کی حفاظت اورٹارگٹڈ کارروائیاں یقینی بنانےکی ہدایات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نےدہشتگردی،منظم جرائم،لینڈمافیا اورغیرقانونی اسلحے کےخلاف مربوط آپریشنزجاری رکھنے کا حکم دیا۔،،انہوں نے سندھ فارنزک سائنس لیبارٹری دسمبر تک مکمل کرنےکی بھی ہدایت کی۔

صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ حکومت نے غیر قانونی ہتھیاروں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا۔ایپکس کمیٹی کے مطابق غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے اورتمام غیرقانونی اسلحہ ضبط کیاجائے۔اجلاس میں  سندھ کےکچے کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کےلیے9ارب 49کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔