فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، خامنہ ای کی شہادت پر اظہار افسوس
Web Desk
3 March 2026
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایران پر امریکی اور صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ صیہونیت اور یورپ کے گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا اور اب ایران کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، تاہم ایران اس وقت نہ صرف اپنا بلکہ پورے فلسطین کا دفاع کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غور، مشرقِ وسطیٰ میں امریکیوں کیلئے الرٹ
20 September 2026
شمالی کوریا کا عالمی دباؤ کے باوجود جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
20 September 2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کل پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کر لیا
20 September 2026
افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
20 September 2026
روس میں پارلیمانی انتخابات آخری مرحلے میں داخل، ٹرن آؤٹ 50 فیصد سے تجاوز
20 September 2026
ایران کی امریکا اور علاقائی اتحادیوں کو سخت جوابی کارروائی کی دھمکی
20 September 2026
جماعت اسلامی ٹرین مارچ، عوامی حقوق کی تحریک جاری ر ہے گی: حافظ نعیم الرحمان
20 September 2026
ماسکو کی جانب آنے والے 338 ڈرونز تباہ، آئل ریفائنری کی تنصیب کو نقصان
20 September 2026