LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، بانی پی ٹی آئی پہلے ہی خبردار کر چکے تھے: علیمہ خان

Web Desk

3 March 2026

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے دہگل نکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی حالات ایسے نہیں کہ ہم کسی دوسرے ملک پر حملے یا جنگ کا سوچیں۔ انہوں نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے 10 سے 11 ٹویٹس میں پہلے ہی واضح کر دیا تھا کہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی سازش ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان (پڑوسی ملک) تو پہلے ہی 50 سال سے جنگ کی حالت میں ہے، وہاں بیرونی طاقتیں آ کر جنگ مسلط کرتی ہیں، ہمیں اس آگ سے بچنا چاہیے کیونکہ آخر میں ہمارے ہی فوجی اور پولیس والے شہید ہوتے ہیں۔