LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جارحیت کا کوئی عنصر نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریوں کی منظوری دے دی نیویارک سے 36 نایاب اور چوری شدہ پاکستانی نوادرات کی واپسی، امریکہ اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کیلئے تیل کی سپلائی روک دی ملائیشیا کا اسرائیلی فوج کیلئے امداد کو اپنے ملک سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان اقوام متحدہ کا معائنہ کاروں کو غزہ کے تمام حصوں تک رسائی دینے کا مطالبہ ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو تباہی کیلئے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم فروخت کرنے کا منصوبہ صومالی صدر کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، انسانی خدمات پر تبادلہ خیال جاپانی وزیراعظم کا حکمراں جماعت اور کابینہ میں ردوبدل کا اعلان روسی حملے روکنے پر یوکرین کا بھی بعض اہداف پر حملے روکنے کا اعلان پاکستان کا حوثی حملوں کے خلاف سعودی دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان آئندہ چند ماہ میں ایران جنگ بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو جائے گی، جے ڈی وینس لیتھوانیا کی فضائی حدود میں داخل ہونے والا ڈرون تباہ کر دیا گیا جرمنی میں طیارہ حادثے کا شکار، 3 ڈچ شہری ہلاک کولمبیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک

Web Desk

18 November 2025

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،

جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ایک اور کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں کی گئی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں میں 4 افغان باشندے اور خارجی ونگ کے کمانڈر عالم محسود بھی شامل ہے۔ترجمان کے مطابق عزمِ استحکام کے تحت انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی اور ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔