LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید کراچی: ہسپتال سے نومولود بچے کے غائب ہونے کا معاملہ، ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس

ریاض : امریکی سفارتخانے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، غیرملکی خبر ایجنسی

Web Desk

3 March 2026

سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کے بعد سفارت خانے کی عمارت سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔

سعودی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاض میں امریکی سفارتخانے کو دو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں دھماکہ ہوا جس کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کو قابو میں لانے کیلئے فوری اقدامات کیے گئے اور متعلقہ ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔