LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی مشن: ویزا اور سٹیزن سروسز کی تمام اپائنٹمنٹس منسوخ

Web Desk

2 March 2026

کراچی: امریکی مشن نے پاکستان میں آج تمام امریکی ویزا اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کر دی ہیں۔

امریکی سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ فیصلہ اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں موجود امریکی سفارت خانوں پر نافذ ہوگا۔

یہ اقدام سیکیورٹی الرٹ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ مزید معلومات اور اپائنٹمنٹس کی ری شیڈولنگ کے لیے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سفارت خانے کی آفیشل ویب سائٹ دیکھیں۔