بیروت اور جنوبی لبنان پر شدید اسرائیلی بمباری، 31 جاں بحق، درجنوں زخمی
Web Desk
2 March 2026
اسرائیل نے حزب اللہ کے خلاف باقاعدہ جنگی مہم کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد لبنان کے مختلف علاقے لرز اٹھے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال زمیر نے تصدیق کی ہے کہ یہ کارروائی شمالی اسرائیل پر ہونے والے راکٹ حملوں کے جواب میں کی جا رہی ہے۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے بیروت کے جنوبی مضافات اور جنوبی لبنان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 31 افراد جاں بحق اور 149 زخمی ہو گئے۔ اسرائیل کی جانب سے جبری انخلا کی وارننگ کے بعد ہزاروں خاندان اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب ہجرت پر مجبور ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے مذاکرات کے لیے میری ٹیم کل اسلام آباد پہنچ رہی ہے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
19 April 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، میٹرو بس اور ٹرانسپورٹ بند
19 April 2026
اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات، میریٹ ہوٹل سرکاری تحویل میں، شہر میں سخت بندشیں
19 April 2026
سعودی ایئرلائنز کی پشاور پروازیں بحال، جدہ سے پہلی پرواز پہنچ گئی
19 April 2026
ایران امریکا مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہیں: عرب میڈیا
19 April 2026
پاکستان میں ایچ آئی وی عام آبادی تک پہنچ گیا، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی
19 April 2026
امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر
18 April 2026
واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو
18 April 2026