بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے
Web Desk
2 March 2026
پاکستانی ہیکرز نے بھارت کے معروف نیوز چینل ‘اے بی پی نیوز’ (ABP News) پر بڑا سائبر حملہ کر کے اس کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ حملے کے دوران بھارتی چینل پر پاکستانی فوج سے متعلق دستاویزی مواد اور نغمے چلائے گئے۔ حیران کن طور پر بھارتی سکرین پر ‘پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے نعرے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی نشر کیے گئے۔ اس اچانک حملے نے بھارتی میڈیا ہاؤسز کی سائبر سکیورٹی کے پول کھول دیے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس ہیکنگ کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
28 August 2026
برطانیہ نے امریکا ایران جنگ میں پاکستان کا کردار سراہا: اسحاق ڈار
28 August 2026
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
28 August 2026
سپریم کورٹ نے کے پی ملازمین کی سینیارٹی کیس کا فیصلہ سنا دیا
28 August 2026
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
28 August 2026
اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
28 August 2026
مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش
28 August 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور
28 August 2026