رجیم چینج کیلیے کسی لیڈر کو مارنا ریاستی دہشتگردی ہے، بیرسٹر گوہر
Web Desk
1 March 2026
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کے لیے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے۔
ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر سےدلی صدمہ پہنچا،یہ تمام مسلم دنیا کے لیے غم اور افسوس کا دن ہے۔
انہوں نےکہاکہ ایران کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں تھا بلکہ اپنا دِفاع کرنا ایران کا حق تھا۔انہوں نے ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دعائیں اور حمایت ایرانی لوگوں کے ساتھ ہیں۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026