علاقائی کشیدگی، وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ ملتوی
Web Desk
1 March 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے روس کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ماسکو جانا تھا، تاہم موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث دورہ مؤخر کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ماسکو کو آگاہ کر دیا ہے کہ موجودہ حالات میں دورہ ممکن نہیں۔
اطلاعات کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال پر غور کے لیے پاکستان میں کچھ دیر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس میں آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت سے متعلق بھی مشاورت کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026