LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مارے گئے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

Web Desk

28 February 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای مارے جاچکے ہیں۔
صدر نے ایران پر حملوں کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ جو ایران میں بیشتر فیصلے کرتے تھے، اب ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ خامنہ ای کی موت نہ صرف ایرانی عوام بلکہ دنیا کے لیے بھی انصاف ہے اور یہ ایرانی عوام کے لیے ایک بڑا موقع ہے کہ وہ ملک پر دوبارہ کنٹرول حاصل کریں۔

یاد رہے کہ سینئر اسرائیلی حکام نے بھی آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر اور ان کے ساتھی زیر زمین بینکر میں تھے اور درجنوں ساتھیوں کے ساتھ مارے گئے۔ میڈیا کے مطابق ان کے کمپاؤنڈ پر 30 بم گرائے گئے اور امریکی صدر کو خامنہ ای کی میت کی تصویر دکھائی گئی۔