نیتن یاہو کا خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ، ایران کی تردید
Web Desk
28 February 2026
اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ اب موجود نہیں رہے۔
اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی، تاہم بعض اطلاعات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر بھی مارے گئے ہیں۔
دوسری جانب ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای محفوظ مقام پر موجود اور خیریت سے ہیں۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بھی اپنے وزیراعظم کے دعوے کی نفی کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ خامنہ ای کے کمپاؤنڈ پر تقریباً تیس بم گرائے گئے، تاہم اس وقت وہ وہاں موجود نہیں تھے۔
صورتحال کے بعد خطے میں کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026