LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ایران پر حملےعلاقائی امن تباہ کردینگے، ترجمان دفترخارجہ، خلیجی ممالک پر حملوں کی مذمت

Web Desk

28 February 2026

پاکستان کا  مشرق وسطیٰ میں مذاکرات کی ناکامی اور جنگ چھڑنے پرپاکستان کا گہرے افسوس کا اظہار۔ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے ایک بیان میں کہاکہ ایران پر حملے علاقائی امن و استحکام کو تباہ کر دیں گے جبکہ برادر خلیجی ممالک پر ایرانی حملے خود مختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔​انہوں نے متحدہ عرب امارات میں حملے کے دوران پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ​پاکستان نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے اردن، کویت اورقطر پر ایرانی حملوں کی بھی شدید مذمت کی ہے۔ ​پاکستان نے  تمام فریقین سے فوری تحمل اور سفارت کاری کی طرف واپسی کا مطالبہ کیا ہے ،ترجمان نے کہا کہ  ​عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری یقینی بنائی جائے۔۔