ایران پر امریکا و اسرائیل کے حملے میں شامل نہیں: برطانیہ
Web Desk
28 February 2026
برطانوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ فوجی کارروائی کا حصہ نہیں ہے۔ تاہم، لندن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ خطے میں مزید کشیدگی کا خواہش مند نہیں ہے۔ حکومتِ برطانیہ کے مطابق ایران کو کبھی بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور برطانیہ ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کا حامی رہا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ہنگامی ‘کوبرا’ (COBRA) اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور برطانوی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026