متحدہ عرب امارات کا ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، ملبہ گرنے سے ایشیائی نژاد شخص ہلاک
Web Desk
28 February 2026
متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ملک کو ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے ایک بڑے ’جارحانہ حملے‘ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اماراتی فضائی دفاعی نظام (Air Defense System) نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کر دیا۔ حکام کے مطابق، دارالحکومت ابوظہبی کے ایک رہائشی علاقے میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے مالی نقصان ہوا اور بدقسمتی سے ایک ایشیائی نژاد شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قومی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026