ایرانی فضائی حدود دن کے اوقات میں بند؛ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا ایئر ٹریفک کنٹرول کو الرٹ رہنے کا حکم
Web Desk
28 February 2026
ایران نے اپنی فضائی حدود کو دن کے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق جاری کردہ ‘نوٹم’ (NOTAM) کے تحت تہران کی فضائی حدود صبح 11:30 سے شام 5:00 بجے تک بند رہے گی۔ اس دوران پاکستان کی فضائی حدود کو مکمل طور پر فعال اور محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر ایرانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع ہوتی ہے تو رات کے وقت پاکستانی حدود سے گزرنے والی پروازوں (Overflights) کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کا امکان ہے، جس کے لیے ایئر ٹریفک کنٹرول کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026