LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف آپریشن شروع

Web Desk

28 February 2026

خیبر پختونخوا پولیس نے صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دائرہ کار کو مزید وسیع کر دیا ہے۔ پشاور کے مختلف علاقوں بشمول افغان کالونی، بورڈ بازار اور ناصر باغ میں کی گئی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کی نگرانی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیموں نے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پولیس حکام نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کو پناہ دینے یا گھر کرایے پر دینے والے مالکان کے خلاف ٹیننسی ایکٹ (Tenancy Act) کے تحت ایف آئی آر درج کی جائے گی۔