LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن سسٹم ڈاؤن ہونے پر فوری ہدایت پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز سہیل آفریدی کی آیت نور کے گھر آمد، ملزمان کو کڑی سزا دینے کی یقین دہانی نیپال و تبت میں سیلاب سے ہلاکتیں 626 ہو گئیں، 2000 سے زیادہ افراد تاحال لاپتہ ڈی آئی جی ساؤتھ کا ڈیفنس میں خواتین کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو پر انکوائری کا فیصلہ امریکی پابندیوں کے تسلسل سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے: ایرانی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ماسکو، اسلام آباد میڈیا فورم: پاک، روس تعلقات کو نئی سطح پر لے جانے کا عزم

Web Desk

28 February 2026

روسی دارالحکومت میں منعقدہ “ماسکو، اسلام آباد میڈیا فورم” میں دونوں ممالک کے درمیان تیزی سے فروغ پاتے ہوئے تزویراتی (Strategic) اور اطلاعاتی تعاون پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ فورم وزیرِاعظم شہباز شریف کے آئندہ دورۂ روس کے تناظر میں منعقد ہوا، جو صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ان کی پانچویں اہم ملاقات ہوگی۔ فورم میں اعلان کیا گیا کہ وزیرِاعظم کے دورے کے موقع پر ‘پاک روس بزنس فورم’ منعقد ہوگا جس میں 100 سے زائد پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔ روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا اور پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کثیر القطبی عالمی نظام میں دونوں ممالک کے اشتراک کو خطے کے استحکام کے لیے ناگزیر قرار دیا۔