یہ جنگ نہیں، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: ترجمان وزیراعظم
Web Desk
28 February 2026
وزیراعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کی ضرورت نہیں کیونکہ جنگ دو ملکوں کے درمیان ہوتی ہے، جبکہ پاکستان صرف اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک افغان طالبان اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان گٹھ جوڑ ختم نہیں ہوتا، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ترجمان کے مطابق افغان عبوری حکومت پاکستان مخالف شدت پسندوں کی حمایت کر رہی ہے، جو کہ دوحہ معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026