قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں دراندازی ناکام، قندھار میں فوجی ہیڈکوارٹرز پر بمباری
Web Desk
28 February 2026
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’آپریشن غضب للحق‘ کے تحت پاک فضائیہ نے افغانستان کے اندر بڑی کارروائی کرتے ہوئے قندھار میں افغان فوج کے ہیڈکوارٹرز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ننگرہار کی مہمند دھارا بیس میں بھی دو اہم اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے سرحد پار دوربابا کے علاقے میں کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں دو اہم طالبان کمانڈرز بسم اللہ اور رستم سمیت 4 افراد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج نے میرانشاہ اور اعظم وارسک سیکٹر میں بھی افغان طالبان کی اہم پوسٹوں کو نیست و نابود کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026