شہر قائد میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کومبنگ آپریشن، 20 سے زائد گرفتار
Web Desk
28 February 2026
آئی جی پی سندھ کی خصوصی ہدایات پر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ایک بڑا سرچ آپریشن کیا گیا۔ ڈی ایس پی اورنگزیب خٹک کی نگرانی میں ہونے والے اس آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جدید بائیومیٹرک ڈیوائسز کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی، جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار افراد کے پاس قیام کے قانونی دستاویزات موجود نہیں تھے، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026