LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پشاور، ہنگو اور بنوں میں شدت پسندوں کے حملے ناکام، کانسٹیبل سمیت 7 افراد زخمی

Web Desk

28 February 2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امن دشمنوں کی جانب سے پولیس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوششیں ناکام بنا دی گئی ہیں۔ پشاور کے علاقوں بڈھ بیر اور متنی میں رات گئے تھانوں اور پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی نے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ ادھر ہنگو اور بنوں میں بھی چیک پوسٹوں پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے، تاہم پولیس کی مستعدی کے باعث حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔