پاک افغان کشیدگی کے باعث کراچی سینٹرل جیل میں سخت سکیورٹی انتظامات
Web Desk
28 February 2026
کراچی: موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کراچی سینٹرل جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق جیل کے گرد و نواح میں کھڑی تمام گاڑیوں کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ داخلی و خارجی راستوں کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔
حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان کشیدہ حالات کے تناظر میں سکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں جیل کے مرکزی دروازے کو بند کر کے اس کے سامنے کنکریٹ بلاکس نصب کر دیے گئے ہیں جبکہ آمد و رفت کے لیے عارضی راستہ مختص کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026