LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

حکومت اپوزیشن مذاکرات کےلیے پہلا رابطہ، محموداچکزئی اوررانا ثنا کی ملاقات

Web Desk

27 February 2026

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت۔۔اپوزیشن اتحاد نے مشاورت کے بعد پہلا رابطہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اوروزیراعظم کے مشیرراناثنااللہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں وفاقی وزیرطارق فضل چوہدری بھی موجودتھے۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف کی اپوزیشن لیڈرسے متوقع ملاقات کے ایجنڈے پر بھی بات چیت کی گئی۔ذرائع کاکہناہےکہ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق بھی گفتگوہوئی۔  ملاقات کے حوالے سے محمود اچکزئی سے ایک صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا ’رانا ثنااللہ زندہ باد‘ ۔