پاکستان سے کشیدگی،افغان وزیرخارجہ کا قطری وزیرمملکت برائے خارجہ امور سے رابطہ
Web Desk
27 February 2026
افغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر مقتی نے پاکستان سے کشیدگی کے پیشِ نظر قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ مولوی امیرمتقی نے قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امورمحمد بن عبدالعزیز بن صالح سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
وزارت خارجہ قطر کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں پاک افغان کشیدگی کم کرنے کے طریقوں، خطے میں امن اور استحکام کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ قطری وزیرمملکت نے خطے اوربین الاقوامی سطح پر تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر قطرکی حمایت کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی
29 August 2026
کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک
29 August 2026
ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
29 August 2026
مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف
29 August 2026
فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ
29 August 2026
یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا
29 August 2026
مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر
29 August 2026
ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان
29 August 2026