آپریشن ’غضب للحق‘ ہمارا دفاعی حق، کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ سندھ
Web Desk
27 February 2026
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاک افغان سرحد پر جاری آپریشن ’غضب للحق‘ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے اسے پاکستان کا جائز دفاعی حق قرار دیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی بیان میں انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز کی ایک ایک انچ زمین کا دفاع ہمارا قومی فریضہ ہے اور سندھ حکومت اس معاملے پر وفاقی حکومت اور افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ مراد علی شاہ نے دشمن کی مہم جوئی کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور واضح کیا کہ ملکی دفاع کے معاملے پر پوری قوم یکجان ہے۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026