امریکا سے مذاکرات میں اچھی پیش رفت ہوئی، آئندہ دور اگلے ہفتے ہوگا: ایران
Web Desk
27 February 2026
ایران اور امریکا کے درمیان عمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی اس ملاقات کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ فریقین جوہری اقدامات اور پابندیوں کے خاتمے جیسے حساس نکات پر سنجیدگی سے داخل ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی 15 روزہ مہلت کے سائے میں ہونے والے ان مذاکرات کو اب تک کے “شدید ترین اور سنجیدہ” مذاکرات قرار دیا جا رہا ہے۔ اب دونوں ممالک کے وفود پیر کے روز سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں تکنیکی بات چیت کا آغاز کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
لندن: وائٹ سٹی کی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
21 June 2026