LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کے کیف میں فضائی حملے، 6 افراد ہلاک، 59 زخمی برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر سائبیریا میں سائنسی تجربہ گاہ میں خاتون محقق کی ہلاکت، علاقے میں شدید خوف و ہراس روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام اسرائیل کی فائرنگ اور گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 6 فلسطینی زخمی عراقی شہر کرکوک میں داعش کے حملے، ایک پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت مسلسل ریکارڈ کم سطح پر برقرار نیوزی لینڈ کی حکمران نیشنل پارٹی کی عوامی حمایت کم ہو کر 25.9 فیصد رہ گئی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ سعودی آرامکو نے ایشیا کے لیے خام تیل سستا کردیا، قیمتیں 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں آبنائے ہرمز میں بحری ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا، جہاز میں آگ بھڑک اٹھی حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ میرا ذاتی خیال ہے اماراتی طیارہ واقعے کا ذمہ دار ایران ہے: ٹرمپ

نیب کی 5 سالہ کارکردگی: 11565 ارب کی ریکارڈ ریکوری، حکومت کا ادارے میں عدم مداخلت کا دعویٰ

Web Desk

27 February 2026

سینیٹ اجلاس کے دوران وزارتِ قانون کی جانب سے پیش کردہ تحریری جواب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے گزشتہ پانچ برسوں میں 11,565 ارب روپے کی خطیر رقم ریکور کی ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا کہ نیب نے نہ صرف اربوں بلکہ کھربوں روپے برآمد کیے اور جنگلات سمیت وسیع سرکاری اراضی واگزار کروا کر صوبائی حکومتوں کے حوالے کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ نیب اب ایک آزاد ادارہ ہے جس کا اصل کام سرکاری پیسے کی واپسی ہے، حکومت اسے ڈکٹیٹ نہیں کرتی بلکہ ادارے نے اپنے اندرونی میکنزم کے تحت بہتری پیدا کی ہے۔