آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 7 سال مکمل، افواجِ پاکستان کا خراجِ تحسین
Web Desk
27 February 2026
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے سات سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان نے 27 فروری 2019ء کے تاریخی معرکے کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک بحریہ و فضائیہ کے سربراہان نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ اس کارروائی نے بھارتی جارحیت کا نہ صرف راستہ روکا بلکہ خطے میں تزویراتی توازن (Strategic Balance) کو بھی بحال کیا۔ عسکری قیادت نے واضح کیا کہ پاکستان کی خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی اور مسلح افواج ہر قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
29 August 2026
کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں: فاروق ستار
29 August 2026
مولانا فضل الرحمان 30 اگست کو اہم دورہ سندھ پر سکھر پہنچیں گے
29 August 2026
ڈیفنس رہائشی عمارت جھگڑا کیس، دو ملزمان کی ضمانت منظور
29 August 2026
حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ
29 August 2026
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب
29 August 2026
پمز سانحے کے بعد وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
29 August 2026
کمالیہ یونیورسٹی میں زرعی فضلے سے توانائی بنانے کے منصوبے کا آغاز
29 August 2026