افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف سیاسی قیادت مادر وطن کیلئے یک زبان
Web Desk
27 February 2026
پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے جواب میں بھرپور ’آپریشن غضب للحق‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے مطابق اس کارروائی میں اب تک 133 افغان طالبان ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ کابل، پکتیا اور قندھار میں ان کے اہم فوجی ہیڈکوارٹرز، ایمونیشن ڈپو اور 80 سے زائد ٹینکوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ اور تمام سیاسی جماعتوں نے دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
’’یوم استحصال کشمیر‘‘جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے: شرجیل میمن
5 August 2026
بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے: طلال چودھری
5 August 2026
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ
5 August 2026
ایران کیساتھ جنگ، امریکا کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی کمی کا سامنا
5 August 2026
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: وزیراعظم
5 August 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے
5 August 2026
ن لیگ نئے صوبوں پر جلد فیصلہ کر کے اپنا مؤقف سامنے لائے گی: رانا ثنا اللہ
4 August 2026
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
4 August 2026