LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی رکن کانگریس الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی طاقت اور دباؤ سے مطالبات منوانے کا یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف چین نے مشرق وسطیٰ و افریقہ میں فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کی اپنی صلاحیت بڑھا لی پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج: سویڈن کے وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا اقوام متحدہ کا اجلاس: فلسطینی صدر کو ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کی اجازت مل گئی حوثیوں کے حملے: عرب ممالک اور یورپی یونین کا سعودیہ سے مکمل اظہار یکجہتی حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان یورپی یونین کا یوکرین کو 3.3 ارب یورو فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا اور یورپ کو قریبی اتحاد قائم کرنا چاہئے: وزیراعظم مارک کارنے کا مطالبہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی

پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Web Desk

27 February 2026

سرحدی علاقوں میں افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے بعد پاکستانی افواج کی بھرپور جوابی کارروائی کے پیشِ نظر چمن انتظامیہ نے بڑے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ صحت نے ضلع بھر کے طبی مراکز میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ تمام طبی آلات اور ایمبولینسز کو فنکشنل حالت میں رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ یہ اقدامات “آپریشن غضب للحق” کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے کیے گئے ہیں، کیونکہ پاکستانی فورسز کی کارروائیوں سے سرحدی پٹی پر حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔