LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
’’یوم استحصال کشمیر‘‘جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے: شرجیل میمن بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے: طلال چودھری ’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ ایران کیساتھ جنگ، امریکا کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی کمی کا سامنا مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے ن لیگ نئے صوبوں پر جلد فیصلہ کر کے اپنا مؤقف سامنے لائے گی: رانا ثنا اللہ حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان اسحاق ڈار القدس سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن روانہ آبنائے ہرمز معاہدے کی راہ ہموار، ایران کی عمان سے مثبت مذاکرات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں 18 لاکھ سے زائد سمز بلاک روس میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع قانون منظور، صدر پوتن نے دستخط کر دیے فیلڈ مارشل کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ نیب کی 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 2.45 ٹریلین روپے ریکارڈ ریکوری

پاک افغان سرحد میدانِ جنگ بن گئی؛ حملوں میں تیزی، دونوں جانب سے ہلاکتوں کے دعوے

Web Desk

27 February 2026

پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ ہو گئے ہیں، جہاں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے افغان طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر 133 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جوابی کارروائی میں 55 پاکستانی اہلکاروں کی اموات اور متعدد چیک پوسٹس تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے کابل اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کی اطلاعات ہیں، تاہم افغان حکام کا کہنا ہے کہ ان کے دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا گیا مگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ برقرار ہے اور فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔