سندھ حکومت کی صوبے میں سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق اہم ہدایات جاری
Web Desk
26 February 2026
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت سندھ اسمبلی میں ایک اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر کے سیکورٹی تھریٹس کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ماضی کے تلخ واقعات کے پیشِ نظر سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے ائیرپورٹ پر سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے پک اینڈ ڈراپ پر صرف ایک سے دو افراد کے آنے کی اجازت دی ہے۔ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس کو ہدایت کی کہ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ روابط کو مزید مضبوط کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026