پی ٹی آئی کا “رہائی فورس” بنانے کا اعلان؛ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش، ذاتی معالج سے علاج کا مطالبہ
Web Desk
26 February 2026
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان کے پی شفیع جان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے “رہائی فورس” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس میں ملک بھر سے نوجوانوں کو شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ فورس آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن جدوجہد کرے گی۔ دوسری جانب شاہد خٹک اور مینا خان نے بانی پی ٹی آئی کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کی آنکھ کا مسئلہ سنگین ہے، لہٰذا ان کا علاج شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں ذاتی معالجین کی موجودگی میں کرایا جائے۔ علیمہ خان کے پارٹی قیادت پر تحفظات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہ بانی کی بہن ہیں، ان کا گلہ اور غصہ جائز ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026