نائب وزیراعظم اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
Web Desk
26 February 2026
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اجلاس 26 سے 28 فروری 2026 تک جاری رہے گا، جس میں اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر کیے جانے والے حالیہ غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار اجلاس میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کریں گے اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر اپنے ہم منصبوں سے مشاورت بھی کریں گے۔ دورے کے دوران وہ مقدس شہروں کی زیارت بھی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
گل پلازہ سانحہ، جوڈیشل کمیشن نے فریقین کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا
29 August 2026
کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں: فاروق ستار
29 August 2026
مولانا فضل الرحمان 30 اگست کو اہم دورہ سندھ پر سکھر پہنچیں گے
29 August 2026
ڈیفنس رہائشی عمارت جھگڑا کیس، دو ملزمان کی ضمانت منظور
29 August 2026
حکومت پنجاب کا تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کا فیصلہ
29 August 2026
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب
29 August 2026
پمز سانحے کے بعد وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
29 August 2026
کمالیہ یونیورسٹی میں زرعی فضلے سے توانائی بنانے کے منصوبے کا آغاز
29 August 2026