پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث، افغان طالبان کے بیانات افسوسناک ہیں: دفتر خارجہ
Web Desk
26 February 2026
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بھارت اور اسرائیل کو خطے کے امن کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ‘کسٹوڈیل کلنگز’ اور جعلی مقابلوں کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جبکہ اسرائیل مغربی کنارے کو ہتھیا کر عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان بھارت اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون سے آگاہ اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ بریفنگ میں ‘آپریشن سوفٹ ریٹارٹ’ کی سالگرہ کو ایک یادگار ملٹری واقعہ قرار دیتے ہوئے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026