وزیرِ اعظم کی لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے گھر آمد، لواحقین سے تعزیت
Web Desk
26 February 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے مانسہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے لواحقین سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے شہید کی والدہ، اہلیہ اور بچوں سے تعزیت کی اور شہید کی قبر پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے شہید کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے مانسہرہ میں ان کے نام سے “دانش سکول” قائم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے شہداء پر فخر ہے اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026