LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

“اشتہاری اسلام آباد میں سرعام گھوم رہے ہیں، کیا انتظامیہ سوئی ہوئی ہے؟”

Web Desk

26 February 2026

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس اور انتظامیہ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ 17 ہزار ملزمان میں سے صرف 500 غریبوں کے چالان پیش کیے گئے جبکہ اہم ملزمان سرعام اسلام آباد میں گھوم رہے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اشتہاری ملزمان کبھی ہائی کورٹ اور کبھی سپریم کورٹ میں ہوتے ہیں، انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا؟ جج نے پولیس پر “سلیکٹیو چالان” پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایس ایچ او کو اگلی سماعت پر طلب کر لیا۔ کیس کی مزید سماعت 11 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ہے۔”اشتہاری اسلام آباد میں سرعام گھوم رہے ہیں، کیا انتظامیہ سوئی ہوئی ہے؟”