LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیس میں نیا موڑ؛ صدر واجد گیلانی کا صلح کا بیان حلفی عدالت میں جمع

Web Desk

26 February 2026

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ہائی کورٹ کے باہر لڑائی جھگڑے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مدعی مقدمہ صدر واجد گیلانی نے عدالت میں اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ان کے ملزمان نہیں ہیں۔ بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ ان دونوں نے میرے ساتھ کوئی لڑائی جھگڑا نہیں کیا، لہٰذا عدالت اور پولیس سے استدعا ہے کہ ان کی حد تک کیس ختم کیا جائے۔ واجد گیلانی نے عدالت کو بتایا کہ وہ اس کیس کی مزید پیروی نہیں کرنا چاہتے اور ملزمان کی بریت یا ضمانت پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔