این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ؛ مارچ تا ستمبر شدید گرمی اور گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا بڑا خدشہ
Web Desk
26 February 2026
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے مارچ سے ستمبر 2026 کے دوران ملک میں شدید ہیٹ ویو اور شمالی علاقہ جات میں گلیشیئر پگھلنے کے عمل میں تیزی سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے سے گلیشیائی جھیلیں پھٹنے (GLOF) کا خطرہ ہے، جس سے گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ حکام نے دریاؤں کے کناروں پر مقیم آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کے لیے تیار رہنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تمام متعلقہ اداروں بشمول پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 کو الرٹ کر دیا گیا ہے
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026