پی ٹی آئی کے سامنے بانی کے علاوہ سب بے معنی ہے: خواجہ آصف
Web Desk
26 February 2026
وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام دھڑوں میں ہزاروں اختلافات ہو سکتے ہیں، لیکن اس بات پر مکمل اتفاق ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل کے اندر ہی رہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کے خلاف بولنے اور شہداء کے جنازوں میں شرکت کے بجائے بانی کی رہائی کے لیے ‘فورس’ بنانے میں مصروف ہے۔ انہوں نے طنز کیا کہ صوبائی حکومت کا نعرہ ہے “وزارتِ اعلیٰ بچاؤ، صوبہ گیا بھاڑ میں”۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026