LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کا مالدیپ کی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، 61ویں یومِ آزادی پر مبارکباد دی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار شدید مندی؛ سرمایہ کاروں کے 259 ارب روپے ڈوب گئے، امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزا اور ہرجانہ ادا کرنا ہوگا: سربراہ ایرانی عدلیہ بنوں: پولیس نے 40 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی، سروں کی قیمت مقرر پاکستان ہاکی کی بہتری کیلیے غیر ملکی کوچز نے کام شروع کر دیا غیر ملکی خواتین سے جنسی زیادتی اور اغوا کا کیس: ملزمان کا مزید 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور بہامس میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک یوکرین کا 28 روسی سمندری جہازوں پر حملہ، ماسکو نے سمندری راستہ بند کردیا سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر قیمت بڑھ گئی سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کےلیے اہم فیصلہ جاری ایس ای سی پی کا انقلابی قدم؛ اب IBAN کے ذریعے ڈیجیٹل ’کے وائی سی‘ ہوگی، نادرا کے بلاک شناختی کارڈز پر انویسٹمنٹ اکاؤنٹس بھی فوری بلاک کرنے کا فیصلہ پاک امریکہ تجارتی معاہدے پر واشنگٹن میں اہم پیش رفت؛ مذاکرات مثبت رہے، اختلافات کم کرنے پر اتفاق سمندری طوفان باوی سے کئی ممالک کو خطرہ، فلپائن میں کم از کم 15 افراد ہلاک حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا امریکی قونصل خانے کے وفد کا ای پی اے لاہور کا دورہ، سموگ کنٹرول اقدامات کو سراہا

ٹیکس چھاپوں سے متعلق جسٹس عامر فاروق کا اہم فیصلہ جاری

Web Desk

26 February 2026

وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس قوانین کے نفاذ کے حوالے سے ایک دوررس فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں ٹیکس حکام کے اختیارات کو قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ ٹیکس حکام کسی بھی وقت، بغیر پیشگی نوٹس کے کسی بھی جگہ چھاپہ مارنے کے مجاز ہیں۔ عدالت نے اس دلیل کو مسترد کر دیا کہ چھاپے کے لیے پہلے سے کیس ہونا ضروری ہے۔ فیصلے میں واضح کیا گیا کہ پارلیمنٹ نے حکام کو وسیع اختیارات دیے ہیں، تاہم کمشنر کے لیے یہ لازم ہوگا کہ وہ تحریری طور پر بتائے کہ کس قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جا رہی ہے۔