ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو فوری رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Web Desk
25 February 2026
اسلام آباد: ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے پاکستان میں انسانی حقوق کے وکلاء ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے، جو اپنی اظہار رائے کی بنیاد پر ایک ماہ سے قید میں ہیں۔
24 جنوری 2026 کو انہیں پاکستان کے Prevention of Electronic Crimes Act کے تحت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پوسٹس کرنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام کو ان کی سزا کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں فوری اور بغیر کسی شرط کے رہا کرنا چاہیے۔
ایمنسٹی کے مطابق ایمان اور ہادی کو صرف دوسروں کے حقوق کے دفاع اور آواز بلند کرنے کے جرم میں ہدف بنایا گیا ہے۔ تنظیم نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026