پنجاب کابینہ اور وی آئی پیز کے لیے کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
Web Desk
25 February 2026
لاہور: پنجاب حکومت کے ٹرانسپورٹ ونگ نے پنجاب کابینہ کے لیے 28 نئی گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کی مجموعی لاگت 30 کروڑ روپے ہوگی۔
دستاویز کے مطابق دو وزرا کے لیے 4 کروڑ روپے مالیت کی دو بلٹ پروف گاڑیاں شامل ہیں، جن کی خریداری کے لیے حکومت نے پہلے ہی اجازت دے دی ہے۔ باقی 25 گاڑیاں وی آئی پیز کے لیے ہوں گی جن کی لاگت 27 کروڑ روپے ہوگی اور یہ سفارشات بھی منظور ہو چکی ہیں۔
مزید برآں، چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے لیے 53 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی جائیں گی جن میں موٹر سائیکلیں بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سفارشات کی منظوری کے بعد خریداری کا عمل شروع کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026