پنجاب میں نوجوانوں کے لیے بڑی سہولت: 16 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کا آغاز
Web Desk
25 February 2026
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت پرمٹ یا لائسنس کی فیس 500 روپے مقرر کی گئی ہے، تاہم امیدواروں کے لیے روڈ ٹیسٹ اور سائن ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہوگا۔ نوجوانوں کو ب فارم کے ساتھ والد یا سرپرست کی اجازت کا اشٹام پیپر بھی جمع کروانا ہوگا۔ اس لائسنس کے تحت 16 سے 18 سال کے بچے 125 سی سی سے زائد کی موٹر سائیکل یا مخصوص حد سے زیادہ پاور کی الیکٹرک بائیک نہیں چلا سکیں گے۔ واضح رہے کہ 18 سال کی عمر مکمل ہوتے ہی یہ پرمٹ منسوخ ہو جائے گا اور صارف کو نیا مستقل لائسنس بنوانا پڑے گا۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026