LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اڈیالہ جیل: بشریٰ بی بی کی اہل خانہ سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج پر گفتگو

Web Desk

24 February 2026

بشریٰ بی بی سے ان کے فیملی ممبرز کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، جو مقررہ وقت کے بعد اختتام پذیر ہوگئی۔

 ملاقات کرنے والوں میں بشریٰ بی بی کی بھابھی مہرالنساء اور قرسام شامل تھیں۔ جیل حکام نے یہ ملاقات کانفرنس روم میں منعقد کروائی جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ملاقات کے دوران فیملی کے باہمی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ، خصوصی طور پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج اور ان کی صحت سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کا وقت ختم ہونے پر اہل خانہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات عدالتی احکامات کی روشنی میں طے شدہ شیڈول کے مطابق کروائی گئی تھی۔